نقیب اللہ محسود قتل کیس، سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت 4 ملزمان بری

کراچی (قدرت روزنامہ) نقیب اللہ محسود قتل کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت کراچی نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوارسمیت 4 ملزمان کو بری کردیا .
میڈیا رپورٹس کے مطابق نقیب اللہ محسود قتل کیس اے ٹی سی کراچی نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کیا، سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور دیگر ملزمان اے ٹی سی کراچی میں پیش ہوئے، جہاں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا تھا جب کہ کیس میں 60 گواہان تھے .

. .

متعلقہ خبریں