روپے کی قدر کم ہونے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، احسن اقبال

نارروال (قدرت روزنامہ)سابق وزیرداخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ روپے کی قدر کم ہونے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا . نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ لوگ ایسے اپنے جوڑے تبدیل نہیں کرتے جیسے پنجاب میں افسران تبدیل ہو رہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں