شہبازشریف نے مفتاح اسماعیل کو منا لیا

(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہبازشریف نے ناراض لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کو منا لیا۔تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے تحفظات پر پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اوران کی دیگر سیاسی تنظیموں میں شمولیت کی اطلاعات گردش کر رہی تھیں، شہباز شریف کی کراچی یاترا کے منظر نامے سے بھی مفتاح اسماعیل غائب تھے۔ لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے شہبازشریف سے ملاقات کی ،ملاقات میں شہبازشریف نے مفتاح اسماعیل کو منا لیا،لیگی رہنما کاکہناتھا کہ پارٹی سے استعفیٰ نہیں دیا ہے ، ن لیگ کے علاوہ میری سیاست نہیں ،پارٹی چھوڑنے کا کبھی سوچا بھی نہیں ۔مفتاح اسماعیل پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کریں گے اورشہباز شریف کی گاڑی چلا کے جلسہ گاہ جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: میاں محمود الرشید کی گاڑی پر آر پی او شیخو پو رہ کی جعلی نمبر پلیٹ کا انکشاف۔۔پو لیس نے قبضہ میں لے لی

Recent Posts

لاہور میں پولیس مقابلے میں 72 مقدمات میں ملوث ملزم جیلا ہلاک

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا انتہائی خطرناک شوٹر و ڈاکو اسد…

13 mins ago

سانحہ پنجگور: مزدوروں کی لاشیں ہیلی کاپٹر میں ملتان روانہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ہدایت پر سانحہ پنجگور کے مزدوروں کی…

22 mins ago

آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام آخری ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے…

28 mins ago

وٹامن اے کی کمی کو پورا کرنے والا سنہری سلاد پتہ

نیویارک(قدرت روزنامہ)سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کا سنہرا سلاد پتہ تیار کیا ہے جو…

38 mins ago

راولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران 61 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61 افراد میں ڈینگی پازیٹیو کی تصدیق کے بعد…

38 mins ago

میٹا کو لاپرواہی برتنی مہنگی پڑگئی

ڈبلن(قدرت روزنامہ) فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر یورپی یونین کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن…

41 mins ago