(قدرت روزنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاکہناہے کہ پی ڈی ایم کے بے موسمی جلسوں سے حکومت کو کوئی تشویش نہیں ،پی ڈی ایم کے جلسے کورونا کے پھیلاﺅ کاسبب بنیں گے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ اپوزیشن کی بے وقت کی راگنی الاپنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا،گزشتہ 3 سالوں سے پی ڈی ایم کی تمام تحریکیں ناکام ہوئیں، جو لوگ عمران خان سے استعفیٰ لینے نکلے تھے وہ آج کہاں ہیں ؟۔ ان کاکہناتھا کہ میراچار ملکی دورہ کامیاب رہا،پاکستان خطے میں امن کی خواہش کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے ۔ یہ بھی پڑھیں: عوام عمران حکومت سے نجات کیلئے میرا ساتھ دیں: بلاول بھٹو
سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…
کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…
لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…
نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…