متنازع معاملات پر ایم کیو ایم پاکستان کا سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ


کراچی (قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے متنازع حلقہ بندیوں، مردم شماری، ووٹر لسٹوں، بلدیاتی انتخابات و دیگر معاملات پر اعتراض واضح طور پر دکھانے کے لیے سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم اس حوالے سے پہلا پاور شو فروری میں کرنے پر غور کر رہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی طاقت کا مظاہرہ مزارِ قائد سے متصل باغِ جناح میں کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی کے جلسے کی تاریخ کا حتمی فیصلہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
ایم کیو ایم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے بعد سندھ کے دیگر شہری علاقوں میں بھی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ 15 جنوری کو کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا ایم کیو ایم پاکستان نے بائیکاٹ کر دیا تھا۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

2 hours ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

2 hours ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

2 hours ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

2 hours ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

3 hours ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

4 hours ago