اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی کرنسی کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا . تفصیلات کے مطابق آج دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر کی قیمت میں 25پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 230روپے 40پیسے تک پہنچ گئی ہے .
. .