(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے بہت سے دوستوں پر بھروسہ کیا مگر ہمیں سب نے ہی دھوکا دیا ہے، اب ہم اپنے پاؤں پر کھڑے ہو کر اپنی جماعت کی سیاست کریں گے۔
خیر پور میں کارکنوں سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان عوام سے ان کے حقوق چھیننا چاہتا ہے، پیپلز پارٹی کی حکومت آرہی ہے، جن جن کو خان صاحب نے بے روزگار کروایا ہے ان سب کو بحال کروائیں گے۔
پانی کی تقسیم میں بدانتظامی عوامی غصے کو جنم دے رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جیالے ساری غیر جمہوری قوتوں کو بھگائیں گے۔
پی پی چیئرمین نے کہا کہ طعنہ دیا جارہا ہے تھرپارکر، ٹھٹھہ، کراچی میں پانی نہیں، ہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے، ہم کسی کو اپنے حق پر ڈاکا مارنے نہیں دیں گے، پانی منصفانہ طریقے سے بانٹا جائے، اب جیالے عوام کے حقوق کے لیے باہر نکلیں گے۔
بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ جیالے باہر نکلتے ہیں تو اپنا حق چھین لیتے ہیں چاہے ان کے سامنے جو بھی ہو، سب ساتھ مل کر نالائق اور نااہل حکومت کو گھر بھیجیں گے۔
اس بارپنجاب بھی تیاری کرلے، مطالبات تسلیم ہونے تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید…
برطانوی اخبار نے سوالات بھیج کر عمران خان کا انٹرویو کیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانوی…
واقعہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران پیش آیا جوہانسبرگ(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے…
کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد…
ٹرافی ٹور ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکاری کسی ٹیم کیلئے نہیں بدلا جائے گا، پاکستان اسلام…