(قدرت روزنامہ)قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ افغانستان کو تنہا چھوڑا تو ایک اور نائن الیون ہوسکتا ہے۔
غیرملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے معید یوسف نے کہا کہ پاکستان نے اب تک طالبان کو تسلیم نہیں کیا ہے۔
مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ عالمی برادری سیکیورٹی خلا سے بچنے کے لیے طالبان کے ساتھ رابطہ کرے۔
معید یوسف نے کہا کہ مہاجرین کے پھیلاؤ سے دہشت گردی کو بھی پھیلنے کا موقع ملے گا۔
کولمبو(قدرت روزنامہ)سری لنکا کرکٹ نے سابق کپتان سنتھ جے سوریا کو ایک سال کے لیے…
کراچی (قدرت روزنامہ )سپارکو نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ 80 ہزار سال کے…
کراچی(قدرت روزنامہ)پی آئی اے کی مسقط سے پشاور آنے والی پرواز کی جانب سے شدید…
لاہور(قدرت روزنامہ) محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے…
فیصل آباد ( قدرت روزنامہ) چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا،…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی کے منٹس…