کابل ایئرپورٹ کےقریب دھماکا، دو افراد ہلاک

(قدرت روزنامہ)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئر پورٹ کے قریب دھماکاہوا ہے، جس میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

عرب میڈيا کے مطابق ایئر پورٹ کے علاقے میں مکان کو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا ایئرپورٹ اور وزارت داخلہ کی بلڈنگ کے عقبی جانب ہوا، جبکہ دھماکے کے بعد ایک عمارت میں میزائل لگنے کی بھی اطلاعات ہیں۔

اس سے قبل امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکی ملٹری کمانڈرز نے بریفنگ میں خدشہ ظاہر کیا تھا کہ آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں کابل ایئرپورٹ پر ایک اور حملے کا خطرہ ہے۔

Recent Posts

پی آئی اے کی مسقط سے پشاور آنے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی(قدرت روزنامہ)پی آئی اے کی مسقط سے پشاور آنے والی پرواز کی جانب سے شدید…

1 min ago

محمد یوسف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے…

6 mins ago

چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل آج پینتھرز اور مارخورز کے مابین ہوگا

فیصل آباد ( قدرت روزنامہ) چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا،…

9 mins ago

سپریم کورٹ کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی کے منٹس جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی کے منٹس…

10 mins ago

اکتوبر میں آئینی ترامیم دوبارہ لائیں گے: سینیٹرعرفان صدیقی کا دعویٰ

اسلام آباد( قدرت روزنامہ ) رہنما مسلم لیگ ن اور سینیٹرعرفان صدیقی نے اکتوبر میں…

17 mins ago

ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے گرین انرجی کو فروغ دینا ہو گا: احسن اقبال

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے…

21 mins ago