فی تولہ سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کا بھاؤ پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا . ملک میں فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 90 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے .

اس کے علاوہ 10 گرام سونا ایک ہزار 115 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 63 ہزار 409 روپے کا ہوگیا ہے . ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہو کر 1925 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں