ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی ڈانسنگ کوئن نورا فتحی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کسی بھی مرد سے محسوس ہونے والی خطرے کی علامات کے حوالے سے گفتگو کی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نورا فتحی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں مردوں کے حوالے سے محسوس ہونے والی خطرے کی علامات کے ساتھ یہ بھی انکشاف کیا کہ بریک اپ کے بعد کوئی بھی مرد کس حد تک کسی لڑکی کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ سب سے بڑی خطرے کی علامات بار بار غائب ہوجانا ہے، جیسے وہ چند دن آپ سے بات کرے گا اور پھر کچھ دنوں کے لئے غائب ہوجائے گا اور پھر جب دل کرے گا پھر آجائے گا۔
اس کے علاوہ ایک سے زائد لڑکیوں سے ایک ہی وقت میں بات کرے گا۔میزبان کے ایک اور سوال کے جواب میں نورا فتحی نے بتایا کہ جب کسی کا بریک اپ ہوتا ہے تو اس لڑکی کے راز دوسروں کو بتانا اس لڑکی کو سب سے زیادہ نقصان پہنچاسکتا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…