لڑکی کو موبائل نمبر دینا اوباش کو مہنگا پڑ گیا۔۔کیا ہوا جانیے

(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت لاہور میں خواتین سے  ہراسگی  کے واقعات روز بروز بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ سے خواتین، بچیوں کا گھر سے نکلنا محال ہوگیا۔ہر روز کوئی نہ کوئی واقعہ ضرور سننے کو ملتا ہے۔

اسی قسم کا ایک واقعہ لاہور کے علاقے  گلشن اقبال پارک میں پیش آیا جہاں ملزم فیصل نے فیملی کے ساتھ آئی لڑکی کو موبائل نمبر دینے کی کوشش کی  تو یہ حر کت اوباش نوجوان کو بہت مہنگی پڑ گئی۔لڑکی نے اوباش لڑکے کی اس  گھٹیا حرکت پر بروقت سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس کو اطلاع کر دی جس پر اقبال ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں خواتین کا تحفظ  ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

Recent Posts

سرفراز بگٹی بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا رہے ہیں عوام جلد بہتری محسوس کریں گے، نصیر مینگل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے قبائلی رہنما سابق وفاقی وزیر میر نصیر مینگل نے کہا ہے کہ…

1 min ago

2 اکتوبر ملتان، میانوالی اور فیصل آباد تیار رہے، بھرپور احتجاج ہوگا، شیخ وقاص

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کی نئی تاریخوں کا اعلان…

31 mins ago

کیا ٹیکس فائل کرنے کا کوئی نقصان بھی ہو سکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کی بھی مختلف ترجیحات ہیں۔…

41 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کس مشکل میں پھنس گئے اور کارکنوں کو کیا پیغام دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے راولپنڈی احتجاج میں بروقت نہ…

51 mins ago

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی جرم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…

1 hour ago

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

1 hour ago