بیوی پر تشدد۔۔بیٹی سے زیادتی۔۔سوتیلے باپ نے ظلم کی انتہا کر دی

(قدرت روزنامہ))لاہور میں ایک اور افسوسناک واقعہ،پولیس نے3 سال سے معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے سوتیلا باپ کوگرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عرصہ 3 سال سے 15 سالہ معصوم بچی کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،بچی کی والدہ نے پتہ لگنے پر ملزم ندیم سے طلاق لی تو ملزم نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں،ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ طلاق سے چند روز قبل ملزم نے سابق بیوی پر تشدد کیا ,بچی کے ساتھ دوبارہ زیادتی کی اور ویڈیو بنا کر دھمکیاں دیں، بچی کی والدہ کی درخواست پر ملزم کو فوری گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لڑکی کو موبائل نمبر دینا اوباش کو مہنگا پڑ گیا۔۔کیا ہوا جانیے

Recent Posts

2 اکتوبر ملتان، میانوالی اور فیصل آباد تیار رہے، بھرپور احتجاج ہوگا، شیخ وقاص

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کی نئی تاریخوں کا اعلان…

23 mins ago

کیا ٹیکس فائل کرنے کا کوئی نقصان بھی ہو سکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کی بھی مختلف ترجیحات ہیں۔…

33 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کس مشکل میں پھنس گئے اور کارکنوں کو کیا پیغام دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے راولپنڈی احتجاج میں بروقت نہ…

42 mins ago

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی جرم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…

52 mins ago

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

1 hour ago

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…

1 hour ago