اس دیدہ زیب منظر کی تصاویر حرمین کی انتظامیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤٹ پر شیئر کی ہیں . کلاک ٹاور کا رخ مسجد الحرام کی جانب ہے اس وجہ سے یہ اپنی نوعیت کا منفرد اور حیران کن منظر ہے .
. .PICTURES: A photographer captures lightning strikes on the clock tower during a thunderstorm on Thursday pic.twitter.com/pJ7iYURE5J
— Haramain Sharifain (@hsharifain) August 26, 2021