اپنی نوعیت کا منفرد منظر۔۔۔مکہ مکرمہ میں کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گر گئی

(قدرت روزنامہ)سعودی عرب مکہ مکرمہ میں کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گر گئی،حیران کُن مناظر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کرتی تصاویر میں آسمانی بجلی کو کلاک ٹاور پر گرتا دیکھا جاسکتا ہے، آسمانی بجلی کلاک ٹاور کی چوٹی کو چھو کر گزرتی نظر آرہی ہے۔اس دیدہ زیب منظر کی تصاویر حرمین کی انتظامیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤٹ پر شیئر کی ہیں۔

کلاک ٹاور کا رخ مسجد الحرام کی جانب ہے اس وجہ سے یہ اپنی نوعیت کا منفرد اور حیران کن منظر ہے۔

Recent Posts

2 اکتوبر ملتان، میانوالی اور فیصل آباد تیار رہے، بھرپور احتجاج ہوگا، شیخ وقاص

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کی نئی تاریخوں کا اعلان…

29 mins ago

کیا ٹیکس فائل کرنے کا کوئی نقصان بھی ہو سکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کی بھی مختلف ترجیحات ہیں۔…

39 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کس مشکل میں پھنس گئے اور کارکنوں کو کیا پیغام دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے راولپنڈی احتجاج میں بروقت نہ…

48 mins ago

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی جرم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…

58 mins ago

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

1 hour ago

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…

1 hour ago