ڈالر کی اونچی اڑان۔۔قیمت میں پھر ا ضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سے روپیہ مزید کمزروہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں23پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 165.62 روپے سے بڑھ کر 165.85 روپے پر پہنچ گیا،فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے 2 ارب 75 کرور ڈالر ملنے کے بعد روپے پر دباو میں کمی ہونی چا ہیے۔

یاد رہے دو روز قبل گزشتہ کارباری ہفتے کے اختتام پرانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 19 پیسے کمی کے بعد 165 روپے 62 پیسے تھی۔ یہ بھی پڑھیں: موجودہ حکومت نالائق ۔۔ اقتدار میں چور دروازے سے آئی:شہباز شریف

Recent Posts

متحدہ عرب امارات کے حکمران نمائندے کے انتقال پر شہباز شریف کی اظہارِ تعزیت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے حکمران نمائندے اور شاہی خاندان کے ایک اہم…

5 mins ago

فرعون کے مقبروں کے پاس بھارتی جوڑے کی نازیبا حرکت، انٹرنیٹ صارفین آگ بگولا ہوگئے

قاہرہ(قدرت روزنامہ)شادی کے موقع پر ہرکوئی اس دن کو یادگار بنانا چاہتا ہے لیکن بھارت…

16 mins ago

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی بھارتی اداکارہ روپالی گنگولی نے سیاست میں انٹری دے دی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ڈراموں میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ روپالی گنگولی نے بھارتی…

31 mins ago

سابق خاتون رکن اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے بھی استحکام پاکستان پارٹی چھوڑ دی

لاہور(قدرت روزنامہ)استحکامِ پاکستان پارٹی کی رہنما اور سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے…

36 mins ago

2 صوبوں میں آئندہ بجٹ میں تنخواہیں زیادہ بڑھانے کا اعلان کردیا گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ بجٹ میں…

58 mins ago

لندن: میئر کے انتخابات کل ہوں گے، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں میئر کے انتخابات کل ہوں گے جس میں لیبرپارٹی کے…

1 hour ago