مزاحمت یا مفاہمت ، ن لیگی کارکنان کنفیوژن کا شکار ہیں ؟ صحافی کے سوال پر شہبازشریف نے بڑا اعلان کر دیا ، واضح کر دیا
اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ موجودہ حکومت چور دروازے سے آئی ہے اور سلیکٹڈ حکومت ہے . سپریم کورٹ کا احاطہ عدالت میں نجی کمپنی کے مالک کی گرفتا ر ی کا نوٹس، نیب سے وضاحت طلب کرلی شہبازشریف کا کہناتھا کہ 74 سال میں اسٹبلشمنٹ نے کسی بھی حکومت کو ملک کو آگے بڑھانے میں اتنی سپورٹ نہیں کی جتنی ان تین سالوں میں اس نالائق حکومت کی ہے ، اس سے 20 یا 30 فیصد ماضی میں کسی حکومت کو سپورٹ نہیں ملی . ایک صحافی نے سوال کیا کہ مسلم لیگ کے کارکنان کنفیوژن کا شکار ہیں کہ وہ مزاحمت یا پھر مفاہمت کی سیاست کیلئے باہر آئیں ؟ جس پر شہبازشریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ ان بے مقصد چیزوں میں نہ الجھائیں ، نہ مفاہمت نہ مزاحمت، ہمیں شفاف الیکشن چاہئیں ، قانون کی حکمرانی چاہیے ، بڑے میا ں صاحب میرے لیڈر ہیں اور میں ہمیشہ ان کے پیچھے چلا ہوں . . .