ماضی کی مشہور اداکاہ غزل صدیقی کی ٹی وی اسکرین پر واپسی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماضی کے مشہور ڈرامہ سیریل ’ماروی‘ میں مرکزی کردار نبھانے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ غزل صدیقی جلد ہی ایک بار پھر ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں گی۔
سماجی رابطوں کی سائٹ فیس بُک پر انہوں نے ڈرامہ کے سیٹ سے تصویر شیئر کرتے ہوئے رمضان پلے ’چاند تارا‘ سے ٹی وی اسکرین پر واپسی کا اعلان کیا۔


یاد رہے کہ ڈرامہ سیریل ماروی میں مرکزی کردار ماروی سے راتوں رات شہرت پانے والی اداکارہ غزل صدیقی بارہ برس کینیڈا میں گزارنے کے بعد پاکستان واپس آگئی ہیں اور ایک بار پھر شوبز انڈسٹری میں واپسی پر خوشی ہیں۔
خیال رہے غزل صدیقی نے 90 کی دہائی میں اداکاری کا آغاز کیا تھا۔ انہوں نے اردو ڈراموں کے علاوہ سندھی زبان کے ڈراموں میں بھی کام کیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے تھیٹرز اسٹیج پر بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
انہوں نے اپنے کیرئیر کے عروج پر شادی کے بعد شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی اور 2008 میں کینیڈا منتقل ہوگئی تھیں اور اب وہ وطن واپس آئیں ہیں۔

Recent Posts

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس؛ 9مئی کے 10ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)نو مئی کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس کے 10 ملزمان کی ضمانت منظور ہوگئی۔…

2 hours ago

روس میں بیٹیوں کی پرورش والد کے بغیر کیوں کی جاتی ہے؟

روس (قدرت روزنامہ)دنیا میں ایسے کئی ممالک ہیں جہاں والدین اور اولاد کے درمیان کچھ…

2 hours ago

عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہارِ اطمینان، شعیب شاہین کی تلخ کلامی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان…

3 hours ago

انوار الحق، فیصل واوڈا کا سینیٹ میں حکومت یا اپوزیشن کسی بھی بینچ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے تاحال اپوزیشن یا حکومتی بینچز میں…

3 hours ago

جنرل صاحب یقین دہانی کروائیں تحقیقات کرنے والے ججز کے رشتے داروں کو اغوا نہیں کیا جائے گا، پی ٹی آئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ…

3 hours ago

’مہربانو! آپ نے ہنسنا نہیں، عظمیٰ! آپ نے رونا نہیں’، ٹی وی پروگرام کا یہ کلپ کیوں وائرل ہوا؟

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما مہربانو قریشی اور وزیر…

3 hours ago