تصویر کے کیپشن میں نرمین نے لکھاکہ ،براہ کرم میرے والدکی جلدصحت یابی کے لیے دعاکریں . یاد رہے کہ سعید غنی گزشتہ روز اتوار سے ڈینگی کے باعث تیز بخار ،سردرد اورجسم میں شدید درد کاشکارہیں . اپنے ٹوئٹرپیغام میں سعید غنی کاکہناتھاکہ طبیعت کی شدیدناسازی کے باعث وہ نہ توفون کالز سن سکتے ہیں اورنہ ہی میسجز کاجواب دینے کی پوزیشن میں ہیں . انہوں نے اس موقع پران تمام افراد کاشکریہ اداکیاتھاجنہوں نے ان کے لیے دعائیں اورنیک خواہشات کااظہارکیا . . .
کراچی(قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات ومحنت سندھ سعید غنی کی بیٹی نرمین سعید غنی نے والد کے لیے دعائوں کی اپیل کی ہے . نرمین نے والدکے ہمراہ سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئرکی .
متعلقہ خبریں