(قدرت روزنامہ)آج سے تقریباً پچیس تیس سال قبل ہونے والی شادی کی تقریبات اپنی مثال آپ ہوتی تھیں۔ سادگی بھرے اس دور میں جب سب مہمان ایک گھر میں اکھٹا ہوتے تھے تو محبت اور اپنائیت ایک دوسرے کے چہروں پر عیاں ہوتی تھی اور یہی وجہ تھی کہ پہلے دور کے رشتے مضبوط چٹانوں کی مانند ہوتے تھے۔ پچیس تیس سال قبل پاکستانی گھروں میں شادی کی تقریبات، روزہ کشائی اورپرانے وقتوں میں استعمال ہونے والی چیزوں سے متعلق پرانی یادوں پر روشنی ڈالی جا چکی ہے جو کہ
صارفین کو بے حد پسند آئی تھیں۔اسی طرح کی ایک ویڈیو آج ہم آپ کو دکھانے جا رہے ہیں و آج سے تقریباً تیس سال پہلے کی شادی کی تقریب ہے جس میں نوجوان بچے رقص کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا دولہن صوفے پر بیٹھے ہیں اور ان کے سامنے ایک لڑکا آکر ڈانس کرنا شروع کر دیتا ہے جو اس وقت کے لحاظ سے یقیناً کسی ڈسکو ڈانس سے کم نہیں ہوتا ہوگا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اور بھی مہمان وہاں موجود ہیں جو اس لڑکے کے ڈانس سے محظوظ ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما رؤف حسن نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی برادری نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ریلوے اسٹیشن پر ہولناک…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرمی جنرل سید عاصم منیرنے کہا ہے کہ دہشتگردی کو پورے قومی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے طیب اکرام 8 سال کی مدت کے لیے انٹرنیشنل ہاکی…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا میں احتجاجی دھرنا دیے بیٹھے اساتذہ نے حکومت کی جانب سے مطالبات ماننے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوتعینات چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی مقدمات کی تعداد…