آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں کا موسم کیسارہے گا، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیر کے روز ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔تاہم کشمیر ،خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد ، پنجاب ،گلگت بلتستان اور شما ل مشرقی بلوچستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز کشمیر ، خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد ، پنجاب ،گلگت بلتستان، شما ل مشرقی بلوچستان ، جنوب مشرقی سندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی

بھی توقع ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم بالائی و وسطی پنجاب ، اسلام آباد،بلوچستان،کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اور بگروٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ پنجاب: راولپنڈی (چکلالہ 100 ، شمس آباد 30)،اسلام آباد ( بوکرہ 54، گولڑہ 19 ،زیروپوائنٹ16، سید پور 15 )، گوجرانوالہ 25، مری 05،ساہیوال، منڈی بہاؤالدین 04،جہلم،نارووال، گجرات ، منگلہ ،سیالکوٹ01، بلوچستان: کوہلو 30، بارکھان06، کشمیر: کوٹلی 01، خیبر پختونخوا: مالم جبہ 04،پاراچنار 02، گلگت بلتستان: بگروٹ میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز ر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی 44، بہاولنگر42 اور نور پور تھل میں 41ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Recent Posts

اسلام آباد میں امن و امان کی غیر یقینی صورتحال، جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ ملتوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں امن و امان کی غیر یقینی صورتحال کے پیش…

7 mins ago

وزیراعلیٰ کی گمشدگی کا معاملہ،سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی نے ایڈووکیٹ جنرل کو طلب کرلیا

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی گمشدگی کے معاملے پرسپیکر کے پی کے اسمبلی نے…

14 mins ago

احتجاج کی آڑ میں انتشاری بلوائیوں کا دارالحکومت پر دھاوا، حقائق منظرِ عام پر آگئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیاسی جماعت کے مارچ کی آڑ میں بلوائیوں کی پر تشدد کارروائیوں کی…

21 mins ago

لاہور میں تحریک انصاف کا احتجاج، مختلف تھانوں میں 22 مقدمات درج

لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں مختلف تھانوں…

23 mins ago

پی ٹی آئی جلسے کی آڑ میں دہشت گردوں کو پنجاب منتقل کرتی ہے، گورنر کے پی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی پر سنگین الزامات…

36 mins ago

’علی امین مین گیٹ سے بھاگے ہیں، وہ حراست میں نہیں، ریڈ کررہےہیں اور اگر ملے تو۔ ۔ ۔‘ وزیرداخلہ محسن نقوی نے اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ علی امین گنڈاپور ہماری حراست میں…

43 mins ago