عظمیٰ بخاری کے سیرسپاٹے ۔۔تصاویرسوشل میڈیاپروائرل

سکردو(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کی شمالی علاقہ جات میں سپرسپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیاپروائرل ہوگئیں . عظمیٰ بخاری نے سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹر پرشمالی علاقہ جات کے دلکش نظاروں سےلطف اندوز ہوتے کچھ تصاویرشیئرکیں .

تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ’خوبصورت مہوڈنڈ جھیل کالام پر پہنچنے کیلئے 5 گھنٹے کے تکلیف دہ سفر کی تھکن یہ نظارے دیکھ کے کم ہو گئی . ‘انہوں نے کہا کہ واقعی ہمارے ملک میں بہت خوبصورتی ہے، چند روز کی دنیاداری سے چُھٹی لے کر لگا جیسے جنت دیکھ لی . ‘

. .

متعلقہ خبریں