ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کی معروف اداکارہ شروتی ہاسن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بالی وڈ میں آنے سے پہلے ریسٹورینٹس میں گانے گایا کرتی تھیں۔حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شروتی ہاسن نے بتایا کہ میں مشہور ہونے سے پہلے ممبئی کے علاقے جوہو کے ایک ریسٹورینٹ میں انگریزی گانے گاتی تھی لیکن میرے مداح اس بات سے واقف نہیں ہیں۔اس سے قبل اداکارہ شروتی ہاسن اس بات کا اعتراف کر چکی ہیں کہ وہ اپنے بل خود ادا کرتی ہیں،
اس معاملے میں والد یا والدہ ان کی مدد نہیں کرتے۔خیال رہے بالی وڈ کی باصلاحیت اداکارہ شروتی ہاسن نامور بھارتی اداکار اور سیاستدان کمل ہاسن کی بیٹی ہیں۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے کہا ہے کہ بلو چستان حکومت نے…
مسلم باغ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے زیر اہتمام پشتون قومی سیاسی تحریک کے عظیم…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور بارڈرز سے آنے والی گاڑی سے بھتہ خوری جاری فی گاڑی تین ہزار…
خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارعید کی چھٹیوں کا سن کر مہنگائی کاجن بوتل سے باہر آگئی ہے گران…
تربت(قدرت روزنامہ)لاپتہ افراد کے لواحقین کے کیمپ کو سات دن مکمل آج پریس کانفرنس کریں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی ایس او (پجار) کے سابق مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نعیم بلوچ نے اپنے بیان…