درخواستیں جمع کروائیں۔۔۔امریکہ جانے کے خواہشمند طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)امریکاجانے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری ،کینیڈی لوگریوتھ ایکسچینج کے تحت پاکستانی طلبہ تعلیمی سال 2022-23کے لیے اپنی درخواستیں 15ستمبر تک جمع کراسکتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کینیڈی لوگر یوتھ ایکسچینج اینڈ سٹڈی ایک سال کاہائی سکول ایکسچینج پروگرام ہے ۔جوامریکی محکمہ ایجوکیشن اینڈ کلچرل افیئرز کے زیراہتمام کرایاجاتاہے اورامریکی کونسل برائے بین الاقوامی تعلیم کی سربراہی میں قائم تنظیموں کے ایک کنسورشم کے ذریعے نافذ کیاگیاہے۔

وہ پاکستانی طلبا جو نہم،دہم یااو لیول میں انرولڈ ہیں اور15اگست2022تک جن کی عمر15 سے17سال ہو وہ کینیڈی لوگریوتھ ایکسچینج پروگرام کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں، اس پروگرام کیلئےخواتین،غریب طلبا اور سرکاری سکولوں پڑھنے والے طلبا درخواست دے سکتے ہیں۔کینیڈی لوگریوتھ ایکسچینج پروگرام میں منتخب ہونیوالے طلبا کو رہائش،کھانا ، ہیلتھ انشورنس اوردیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔یاد رہے کہ کینیڈی لوگریوتھ ایکسچینج پروگرام کےذریعے اب تک 1351 ہائی سکول کے پاکستانی طلبا وظائف حاصل کرچکے ہیں جن کو ایک سال کے لئے امریکا کے ہائی سکولز میں جانے کا موقع ملا ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

3 hours ago

ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…

3 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج:سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…

3 hours ago

طاہر اشرفی نے صدر مملکت سے موجود صورتحال میں کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…

3 hours ago

عمران خان کا انجام بانی ایم کیو ایم والا ہوگا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…

3 hours ago

اسلام میں مرد کو ایک سے زائد شادی کی اجازت کیوں؟ خاتون کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کیا جواب دیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…

3 hours ago