اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نجی پرواز کے ذریعے لندن سے واپس وطن پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللّٰہ 2 ہفتے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ساتھ مشاورت میں رہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دوران پنجاب کی سیاسی صورتِ حال اور پارٹی متحرک کرنے کے لیے حکمت عملی بنائی گئی۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ نواز شریف نے رانا ثناء اللّٰہ کو اہم ٹاسک بھی دیے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز بھی پاکستان پہنچی تھیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…
لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…
لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…
لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…