ثانیہ مرزا کی ٹینس سے ریٹائرمنٹ پر شوہر شعیب ملک کا بیان بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ٹینس کیرئیر کے اختتام پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا . سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شعیب ملک نے آپ سپورٹس میں موجود خواتین کیلئے امید ہیں اور جس کی بہت زیادہ ضرورت ہے .

آپ نے جو کامیابیاں سمیٹیں ہمیں اس پر فخر ہے . سابق سٹار کرکٹر نےثانیہ مریزا کو ایک ناقابل فراموش کیریئر کے اختتام پر مبارکباد بھی پیش کی .

. .

متعلقہ خبریں