لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ایشوز پر فوکس کرکے کام کرنا چاہیے۔پشاور پولیس لائن کی مجسد میں دھماکے کے معاملے پر فواد چوہدری نے جیو نیوز سے گفتگو کی اور واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی انتقام میں نہیں پڑنا چاہیے بلکہ دہشت گردی وہ معاملہ ہے جس پر کام کرنا چاہیے۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ سیاست میں انتقامی کارروائی نہیں ہونی چاہیے، آرٹیکل 19 پر یقین ہے جس میں تنقید کرنے کا حق دیا گیا ہے۔
جب فواد چوہدری سے پوچھا گیا کہ آپ کے ساتھ کیسا رویہ تھا؟ اس پر پی ٹی آئی رہنما نے جواب دیا کہ میرے ساتھ ایسا ہی رویہ تھا جیسا سب کے ساتھ ہوتا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…