کامیاب ورلڈ کسٹم ڈے ( ڈبلیو او سی ) کا انعقاد خوش آئند ہے،محمد آصف ترین

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) محمد آصف ترین پیٹرن ان چیف( پی سی سی آئی )نے کہا ہے کہ کامیاب ورلڈ کسٹم ڈے ( ڈبلیو او سی ) کا انعقاد خوش آئند ہے جس سے تاجر کمیونٹی اور کسٹم کے درمیان ہم آہنگی میں اضافہ ہو گا اور ملکی ریونیو بڑھنے کا سبب بنے گا کامیاب ورلڈ کسٹم ڈے ( ڈبلیو او سی ) کا انعقاد خوش آئند ہےجس سے تاجر کمیونٹی اور کسٹم کے درمیان ہم آہنگی میں اضافہ ہو گا

. .

متعلقہ خبریں