ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں پہلے کاروباری روز کے اختتام پر سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا . تفصیلات کے مطابق فی تولہ قیمت میں آج مزید 1500 روپے اضافہ ہوگیا ہے .

ملک میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 10 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام1286 روپے بڑھ کر 180470 روپے ہے .

. .

متعلقہ خبریں