پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے مضبوط امیدوارکا نام سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے مضبوط امیدوارکا نام سامنے آگیا . تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے گرانٹ بریڈ برن مضبوط امیدوار ہیں .

نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گرانٹ بریڈ برن کے مکی آرتھر کے کوچنگ سیٹ اپ میں شامل ہونے کا قوی امکان ہے، گرانٹ بریڈ برن نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچ بھی رہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں