پاک چین سرحد خنجراب کو خصوصی تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا


ہنزہ (قدرت روزنامہ)پاک چین سرحد خنجراب کو خصوصی تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا . پہلے مرحلے چین سے پیر 11 کنٹینرز پاکستان پہنچے .

چین سے دس روزمیں 250 کنٹینرز کا سامان سوست پہنچے گا . کورونا کے باعث تجارتی سرگرمیاں معطل ہو گئیں تھیں جنہیں اب بحال کیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں