افغان طالبان کی پیشقدمی:بھارت نے قندھار میں اپنا قونصل خانہ بند کردیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)مودی سرکار نے افغانستان کی بدلتی صورتحال اور طالبان کی پیش قدمی کے پیش نظر قندھار میں اپنا قونصل خانہ بند کردیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی جانب سے قندھار قونصل خانے میں تعینات 50کے
قریب سفارتکار اور سکیورٹی عملے کے افراد کو نئی دہلی واپس بلالیا گیا ہے جبکہ کابل کا سفارتخانہ اور مزار شریف کا قونصلیٹ تاحال فعا ل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قندھار قونصل خانے کو عارضی طور پر بند کیا گیا ہے، بھارتی سفارتکاروں اور سکیورٹی عملے کے افراد کو ہفتہ کی رات انڈین ایئرفورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے نئی دہلی لا یا گیا ۔قونصل خانہ سکیورٹی کی بگڑتی صورتحال کے سبب بند کیا گیا ہے،

Recent Posts

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…

8 mins ago

جوڈیشل کمیشن اجلاس؛ جسٹس امین الدین خان آئینی بینچز کے سربراہ مقرر

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…

19 mins ago

تحریک انصاف کے اہم رہنما کو جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…

43 mins ago

سروسزچیف کی مدت بڑھانا اسکا اندرونی معاملہ، قانون سازی تسلیم کریں گے:سلمان اکرم راجہ

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…

46 mins ago

رمضان شوگر مل کیس؛ دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا اختیار ہے یا نہیں، جج اینٹی کرپشن

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…

54 mins ago

وزیراعلیٰ مریم نواز کاآج رات بیرون ملک روانہ ہونے کا امکان

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…

56 mins ago