کراچی (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈار صاحب کی پالیسیوں کی وجہ سے ان کے پارٹی والے بھی ان سے بات نہیں کر سکتے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ انہوں نے پاکستان کو ایک خطرناک محاذ پر لا کر کھڑا کیا ہے۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ گیس کے شدید بحران سے تاجر بھی پریشان ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پورٹ پر کنٹینرز کو ریلیز کیا جائے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی آئی ٹی برآمدات رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نواز شریف خاندان کے ترجمان نے برطانوی عدالت سے حسن نواز کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا احتجاج…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما لطیف کھوسہ اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیٹ پر مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی فہرست میں ایک نئے…