(قدرت روزنامہ)چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق 18 سال سے کم عمر کے بچوں کو دن میں ایک گھنٹہ یعنی رات 8 سے 9 بجے تک گیم کھیلنے کی اجازت ہو گی اور وہ بھی صرف ہفتے کے تین دن یعنی جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی حکام کا کہنا ہے کہ آن لائن ویڈیو گیمنگ ایک نشہ بنتا جا رہا ہے جس کو کنٹرول کرنا بہت ضروری ہے۔
نئے قواعد بیجنگ کی جانب سے اپنے معاشرے اور اپنی معیشت کے اہم شعبوں بشمول ٹیک، تعلیم اور جائیداد پر کنٹرول کو مضبوط بنانے کے لئے ایک بڑی تبدیلی کا حصہ ہیں۔
کہا جا رہا ہے کہ یہ پابندیاں جو فونز سمیت کسی بھی ڈیوائس پر لاگو ہوتی ہیں، عالمی گیمنگ انڈسٹری کے لئے ایک دھچکا ہیں جو دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش مارکیٹ ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…