وہ فلم ڈائریکٹر جس نے کہاتھاکہ سلمان خان ہیرو بن گیا تو انڈسٹری چھوڑدوں گا۔۔پھرکیاہوا؟

(قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے دبنگ خان یعنی سلمان خان نے بہت سی  کامیڈی اور ایکشن فلمیں کیں لیکن اپنے 33 سالہ کیریئر میں کبھی بھی ولن کا کردار ادا نہیں کیا۔

تفصیلات کے مطابق فلم بیوی ہو تو ایسی کے ڈائریکٹر نے کہا تھا کہ اگر سلمان خان ہیرو بن گئے تو وہ بالی وڈ چھوڑ دیں گے اور اس وعدے کے مطابق اس فلم ساز نے انڈسٹری چھوڑ دی۔

سلمان خان نے اس فلم میں مرکزی کردار ادا نہیں کیا تھا بلکہ مرحوم فاروق شیخ اور ریکھا اس فلم کے مرکزی کردار تھے۔سلمان خان کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹر جے کے بہاری نے کہا تھا کہ ابھی جو بھی بےوقوف گیراج میں داخل ہو گا میں اس کو فلم کے لیے کاسٹ کرلوں گا اور میں نے گیراج میں تیزی سے داخل ہونے کا فیصلہ کر لیا تھا۔

یا د رہے کہ سلمان خان نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1988 میں فلم  “بیوی ہو تو ایسی” سے کیا تھا جس کا معاوضہ انہوں نے 11 ہزار روپے وصول کیا۔

Recent Posts

یروشلم پوسٹ کے دعوے آنکھیں کھول دینے والے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسرائیلی اخبار میں چھپنے والے مضمون پر ردعمل دیتے ہوئے پنجاب کی…

11 mins ago

مولانا فضل الرحمان سے سنا تھا بانی پی ٹی آئی اسرائیلی ایجنٹ ہے، اب ثابت ہوگیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ حال ہی…

22 mins ago

’آپ مالدیپ میں عبایا پہن کر بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں’

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق اداکارہ ثنا خان نے شوہر کیساتھ مالدیپ میں چھٹیاں مناتے ہوئے…

41 mins ago

ٹک ٹاکرز کے وارے نیارے، صارفین کا پسندیدہ فیچر کب آرہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو لانے…

58 mins ago

محسن نقوی کا دورہِ قذافی اسٹیڈیم، چیمپیئنز ٹرافی سے متعلق کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم…

1 hour ago

سعودی قومی ترانے کے خالق، ابراہیم عبدالرحمٰن حسین خفاجی کون تھے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی قومی ترانہ سعودی عرب کی شان وشوکت اور فخر کی ایک…

1 hour ago