کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ ریکارڈ کیا گیا، انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 53 پیسے مہنگا ہوگیا . کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی خرید و فروخت 271 روپے 35 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا .
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 268 روپے 82 پیسے تھی . گزشتہ چھ سیشنز کے دوران انٹربینک میں ڈالر 40 روپے 46 پیسے مہنگا ہوا ہے .
. .