لاہور (قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے سابقہ ارکان قومی اسمبلی حصہ لیں گے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سابقہ ارکان کو کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ سابقہ ارکان اپنے حلقوں میں الیکشن مہم شروع کردیں۔
ذرائع کے مطابق عمران خان نے موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر فیصلہ تبدیل کیا۔یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا 16 مارچ کو الیکشن شیڈول جاری کر رکھا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…