ڈالر مزید 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہو گیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر مزید مہنگا ہو گیا . انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے کا ہو گیا .

نجی ٹی وی کے مطابق آج جمعہ کے روز انٹربینک میں کاروبار کے آغاز سے اب تک ڈالر 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹر بینک میں اس وقت امریکی ڈالرکی قیمت278 روپے ہے . انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 271.35 روپے تھا جو کہ پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح تھی .

. .

متعلقہ خبریں