نیا غلاف کعبہ تیار، آج کلید بردار کے حوالے کیا جائیگا

مکہ(قدرت روزنامہ) سعودی عرب کی کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کر لیا گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے آج بیت اللہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی کے حوالے
کریں گے۔کسوہ فیکٹری کے تیار کردہ غلاف کعبہ کو معمول کے مطابق ہر سال تبدیل کیا جاتا ہے، نیا غلاف یکم ذی الحج کو بیت اللہ شریف کے کلید بردار کے حوالے کیا جاتا ہے۔غلاف کعبہ اتوار 18 جولائی کی رات کو تبدیل کیا جائے گا۔ مسجد الحرام و مسجد نبویؐ امور کی جنرل پریذیڈنسی کی نگرانی میں تمام احتیاطی تدابیر کے ساتھ روح پرور تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

5 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

6 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

6 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

6 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

7 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

7 hours ago