مہران ٹائون فیکٹری حادثے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع متعلقہ محکمے بھی شامل

کراچی(قدرت روزنامہ) کورنگی مہران ٹائون فیکٹری حادثے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیاہے ۔ فیکٹری حادثے کی تحقیقات میں متعلقہ محکموں کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفتیش کار اب تک آگ لگنے اور پھیلنے کی وجوہات کا تعین نہیں کرسکے۔کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹائون فیکٹری حادثے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ فیکٹری حادثے کی تحقیقات میں متعلقہ محکموں کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ شامل تفتیش محکموں میں کے ڈی اے، ایس بی سی اے اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ،سیسی،لیبر اور فائر بریگیڈ

کے محکموں کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے۔تفتیش کار اب تک آگ لگنے اور پھیلنے کی وجوہات کا تعین نہیں کرسکے۔ دھوئیں میں ایسا کون سا کیمیکل یا گیس تھی جس نے 16 افراد کی جان لے لی ۔ کیس کے حل کے لئے متعلقہ محکمے اٹھائے گئے سوالات کا جواب دینے کے پابند ہونگے۔ تفتیش کاروں نے متعلقہ محکموں سے جواب طلبی کے لئے خطوط ارسال کردیے۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ گنڈاپور نے ڈی چوک کے بجائے کے پی ہاؤس جانے کی وجہ بھی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور24گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بالآکر…

3 mins ago

بیرسٹر سیف کا احتجاج کے دوران شہید ہونیوالے پولیس اہلکار سے متعلق بڑا انکشاف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران…

46 mins ago

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور منظر عام پر آگئے

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور منظر عام پر آگئے. وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین…

48 mins ago

ماہرہ شرما ایوارڈ شو میں سٹیج کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے گر پڑیں

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی ریئیلیٹی شو بگ باس کی مشہور کنٹیسٹنٹ ،اداکارہ و ماڈل ماہرہ…

1 hour ago

تشدد کا راستہ اختیار کرنیوالوں سے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہئے: مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تشدد اور دہشتگردی…

1 hour ago

تحریک انصاف کا کوئی لیڈر لاہور میں باہر نہیں نکلا، عالیہ حمزہ کی آڈیو لیک ہو گئی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ روز احتجاج کی کال دی تھی لیکن…

1 hour ago