اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جو اپنا ہر کام بسم اللہ کیساتھ شروع کر تا ہے اس سے ہر کام میں آسانی پیداہ ہو جاتی ہے ۔ بسم اللہ الرحمن الر حیم کا وظیفہ ہے اس کو ہر جائز مقصد کے لیے کر سکتے ہیں۔ کوشش کریں کہ یہ وظیفہ ایک ہی جگہ اور ایک ہی وقت پر کریں ۔احادیث اسمےعظم اور بسم اللہ الرحمن الر حیم میں اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا آنکھ کی سفیدی اورسیاہی میں ہے جو وظیفہ آپ کو بتا رہی ہوں یہ بہت ہی طاقت ہے جو بھی یہ وظیفہ کرے گا وہ اللہ کی پناہ میں
رہے گا ،پریشانی نہیں آئے گی ایسے اللہ سیدھا راستہ دیکھائے گا ۔اور وہ دین اور دنیا میں غلطی کرنے سے بچہ رہے گا ۔بے شک انسان غلطی کا پتلا ہے ۔لیکن وہ یہ وظیفہ کرنے سے وہ اللہ کی ایسی حفاظت میں آجائے گا ۔ کہ وہ کم سے کم غلظی کرے گا اوراللہ تعالی کی اس پر خاز رحمت ہو گی ۔ جو بھی یہ وظیفہ کرے گا اللہ تعالی اس کو گناہوں سے بچا لے گا ۔یہ وظیفہ کرنے سے اللہ پاک بندے خواب میں بتا دے گا کہ کیا ہونے والا ہے ۔یہ وظیفہ پورے یقین کے ساتھ کریں اس سے بہت فائدہ ہو گا ۔یہ جو وظیفہ ہے یہ اللہ کی خاص رضا کو حاصل کرنے کے لیے ہے ۔جو بھی یہ وظیفہ کرے گا ہو کسی کا مختاج بھی نہیں رہے گا وہ کبھی بھی کسی کے آگے ہاتھ تک نہیں پھیلانا پرے گا ۔اس کو کسی سے مدد نہیں ہے مانگنی پرے گی اللہ اس کی ظرورت کو خود پورا کر دے گا ۔یعنی اس کے دل کی خواہش اللہ خود پوری کر دے گا ایسے کسی سے مانگنا نہیںپرے گا ۔جو بھی یہ وظیفہ کرے گا اس کو کوئی بھی دشمن تکا نقصان نہیں پہنچا سکے گا آپ یہ وظیفہ کر کے دیکھیں آپ خود اپنے دشمنوں سے محفوظ ہو جائیں گے ۔جو اس وظیفے کو اپنی روٹین کا حصہ بنا لے گا اس پے کوئی بھی جادو ٹونا بھی اثر نہیں کرے گا۔اور یہ وظیفہ کرنے والا جس سے بھی ملے گا جس کے پاس جائے گا سبھی اس کی عزت کریں گے۔یعنی یہ وظیفہ کرنے والے کی عظت میں بھی اضافہ ہو گا ۔ اس وظیفہ کو روزانہ ایک ہی وقت میں ایک ھی جگہ بیٹھ کے کرنا ہے ۔یہ وظیفہ کرنے سے پہلے وضو کرنا بہتر ہے لازمی ہے ۔اور عورتیں اپنے خاص عیام میں بھی یہ وظیفہ جاری رکھ سکتی ہیں ۔اس وظیفے کی ایک اور بر قت ہے فضیلت ہے جو یہ وظیفہ پڑھے گا وہ بے نمازی ہو گا تو نماز کا پابند ہو جائے گا انشا ء اللہ بلکہ وہ شخص تہجد بھی پڑھنے لگ پڑے گا ۔یہ وظیفہ کرنے سے پہلے گیارہ بار درود ابرا ہیمی پڑھیں۔اور بعد میں آپ نے ایک ہزار مرتبہ بسم اللہ الرحمن الر حیم پڑھنا ہے ۔یہ پڑھتے ہوے اپنے مقصد اپنے زہن میں رکھیں یہ وظیفہ پڑھ کے دوبارہ گیارہ بار درود شریف پڑھنا ہے ۔ اس کے بعد آپ جو بھی دعا چاہیں مانگ سکتے ہیں ۔
لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…
لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا…