انگریزی گانے پر بنائی علیزے شاہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

(قدرت روزنامہ) اداکارہ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر اکثر متحرک نظرآتی ہیں، انسٹا پرویڈیوز اور تصاویر لگا کر مداحوں کو اپنی مصروفیات سے باخبر رکھتی ہیں، اداکارہ کی ایک نئی ویڈیو واڑل ہوئی جس میں ان کو ایک انگلش گانے پر جھومتے دیکھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ علیزے شاہ  کی ڈراموں میں پرفارمنس نے دیکھنے والوں سے خوب داد سمیٹی اور بہترین اداکاری کرتے ناظرین کو محظوظ بھی کیا۔ا ن کی مقبولیت کا انذازہ اس بات لگایا جاسکتا ہے کہ انسٹاگرام پر ان کو 36 لاکھ 93 ہزار سے زائد لوگوں نے فالو کیا ہوا ہے، اداکارہ خود بھی مداحوں کو اپنی مصروفیات سے آگاہ رکھتی ہیں۔

علیزے شاہ نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں ایک ویڈیو کلپ اپ لوڈ کیا جس میں وہ بتارہی ہیں کہ مجھ  سے انگلش گانے کے بارے پوچھا جارہا ہے سمجھ نہیں آرہا جو میں نے گایا جس کے بعد وہ معروف گلوکارراحت فتح علی کا گایا گانا گا رہی ہیں۔

ایک دوسری ویڈیو میں اداکارہ علیزے کو دیکھا جاسکتا ہے کہ بیک گرؤنڈ پر ایک انگلش گانا چل رہا ہے جس پر وہ جھوم رہی ہیں،ویڈیو کے کیپشن میں ایک مختصر سی تحریر بھی لکھی، اداکارہ نے لکھا کہ’ آپ نے مجھے دوبارہ پسند کیا۔ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیاجارہا ہے۔

Recent Posts

ہر ادارہ چاہتا ہے کہ وہ اپنے دائرہ کار سے باہر جاکر کام کرے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے…

10 mins ago

نیب تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کتنی اور کہاں سے ہوئی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی احتساب بیورو (نیب) نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)…

16 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا جمعہ کو ملک بھر میں عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران…

22 mins ago

دبئی میں حساس کیمروں سے لیس خود کار ٹریفک سگنلز کی نمائش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں جدید خود کار ٹریفک سگنلز…

30 mins ago

پاکستانی طالبہ کا جسدِ خاکی چین سے وطن واپس لانے کے لیے کوششیں جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بیجنگ…

39 mins ago

مالم جبہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، ایک پولیس جوان شہید، 3 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے مالم جبہ روڈ پر…

55 mins ago