بھارتی گلوکار سلمان علی کا دوسرا گانا ’یار ملا دے‘ ریلیز ۔۔ آپ بھی سنیں

(قدرت روزنامہ)بھارتی گانوں کے رئیلٹی شو ’انڈین آئیڈیل 10‘ کے فاتح گلوکار سلمان علی کا دوسرا گانا ’یار ملا دے‘ ریلیز ہوگیا ہے۔

بھارت کے ایک اردو اخبار کی ویب رپورٹ کے مطابق گلوکار سلمان علی کا دوسرا گانا ’یار ملا دے‘ جاری کر دیا گیا ہے۔اس گانے میں سلمان علی کے ساتھ چاکلیٹ پائی سنگل بھی ہیں۔سلمان علی نے کہا ہے کہ میں اپنی زندگی کی چاکلیٹ پائی سنگل کو پاکر بہت خوش ہوں۔

انڈین آئیڈیل کے بعد میرے کیریئر کو شکل دینے میں ان کا اہم تعاون رہا ہے۔پہلے دن سے وہ میرے ساتھ بھارت میں موسیقی کے پروگراموں سے لیکر بین الاقوامی شو تک کررہے ہیں۔یہ پروجیکٹ یار ملا دے واقعی خاص ہے۔میں فوری طور پر اس کی روحانیت کی جانب متوجہ ہوگیا۔اس میں ایک روحانیت ہے جو آپ کو اس کے الفاط اور موسیقی کے ذریعہ خدا کے قریب لاتی ہے۔چاکلیٹ پائی سنگل نے کہا ’یار ملا دے‘ میری اداکاری اور گلوکاری  کی شروعات ہے اور مجھے امید ہے آپ ہماری سبھی کوششوں کو پسند کریں گے۔اس لئے ٹیون کریں اور قومی اور بین الاقوامی سطح پر اپنے پیار اور دعاؤں کی بوچھار جاری رکھیں، جیسے پہلے کرتے رہے ہیں۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی نے تحریک انصاف میں اختلافات کا نوٹس لے لیا، اہم ہدایات جاری

پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…

4 mins ago

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…

27 mins ago

ڈی ٹاکس پنجاب مہم سے سموگ کی صورتحال میں بہتری ہوگی، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…

29 mins ago

آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت 14ماہ میں کیسے سنبھل گئی، وزیر خزانہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…

31 mins ago

آئی ایم ایف نے تسلیم کیا کہ پنجاب حکومت درست راستے پر گامزن ہے : عظمٰی بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…

45 mins ago

انگلینڈ میں استعمال شدہ الیکٹرک گاڑیوں کی خرید ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…

1 hour ago