گرفتاری کے بعد قریبی دوستوں کے رویے پر شہباز گل دکھی ہو گئے، دو تین دوستوں کے سوائے باقی تمام دوست غائب ہو گئے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گرفتاری کے بعد قریبی دوستوں کے رویے پر شہباز گل دکھی ہو گئے، دو تین دوستوں کے سوائے باقی تمام دوست غائب ہو گئے، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اس سارے واقعے میں سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ دو تین دوستوں کے سوا باقی تمام دوست غائب ہو گئے، وہ جن سے ایک دن میں کتنی کتنی بار بات ہوتی تھی ان سے اب مہینوں بات نہیں ہوتی، تقریباً روز ملنے والوں کی شکل چھ ماہ سے نظر نہ آئی ہاں لیکن اجنبی عوام، ماؤں بہنوں نے بے شمار محبت بخشی .

.

.

متعلقہ خبریں