آج کہاں کہاں باد ل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے خبر سنا دی

(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش  ہو  نے کا امکان ہے . تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور دیگرکئی شہروں میں بادل برسنے کا امکان جبکہ سندھ میں کراچی، ٹھٹھہ، بدین، سانگھڑ، لاڑکانہ اور تھر پارکر میں  بھی بارش کی توقع ہے .

محکمہ موسمیات کا کہناہے  کہ خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش  ہو سکتی ہے . دوسری جانب لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیاجس کے باعث حبس اور گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے . . .

متعلقہ خبریں