نیہا ککڑ کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پرچرچے

(قدرت روزنامہ) بھارت کی پنجابی گلوکارہ نیہا ککڑ کی ہم شکل بپاشا ایکسوم نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بپاشا ایکسوم نے اپنی تصاویر انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل ایپس پر ڈالتی ہیں جنہیں بڑی تعداد میں پسند کیا جاتا ہے۔ انسٹاگرام پر بپاشا نے خود کو ڈمپل کوئن ، کریئیتر اور انفلواینسر بتایا ہے ، انہیں فوٹوگرافی کا بھی شوق ہے۔ انسٹاگرام پر ان کے چاہنے والوں کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہے۔ نیہا کی طرح بپاشا کا بھی پیدائش کا مہینہ جون ہے ، نیہا ککڑ چھ جون جبکہ بپاشا دو جون کو پیدا ہوئی ہیں۔یہ بھی پڑھیں:پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑےپیمانےپراکھاڑ پچھاڑ۔۔53 ججوں کا تبادلہ

Recent Posts

ہر ادارہ چاہتا ہے کہ وہ اپنے دائرہ کار سے باہر جاکر کام کرے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے…

7 mins ago

نیب تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کتنی اور کہاں سے ہوئی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی احتساب بیورو (نیب) نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)…

13 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا جمعہ کو ملک بھر میں عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران…

19 mins ago

دبئی میں حساس کیمروں سے لیس خود کار ٹریفک سگنلز کی نمائش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں جدید خود کار ٹریفک سگنلز…

27 mins ago

پاکستانی طالبہ کا جسدِ خاکی چین سے وطن واپس لانے کے لیے کوششیں جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بیجنگ…

36 mins ago

مالم جبہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، ایک پولیس جوان شہید، 3 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے مالم جبہ روڈ پر…

52 mins ago