ینگ ڈاکٹرز پر کیمیکل سپرے کے استعمال کی بات بالکل غلط ہے،آئی جی پنجاب

(قدرت روزنامہ)انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس نے کہا ہے کہ ‏اتوار 29 اگست کو نیشنل لائسنسنگ امتحان کے خلاف لاہور میں احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز پر کیمیکل سپرے کے استعمال کی بات بالکل غلط ہے ۔

تفصیللات کےمطابق آئی جی پنجاب نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ  او سی آئی اولیوریسن کیپسیکم پیپر سپرے جو شملہ مرچ سے تیار کیا جاتا ہے وہی اینٹی رائٹ فورس کو فراہم کیا جاتا ہے،اسے ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے انتہائی قلیل مقدار میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

یہ سپرے پوری دنیا میں پولیس فورسز احتجاج مظاہروں کو کنٹرول کرنے اور سیلف ڈیفنس میں استعمال کرتی ہیں ۔انہوں نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ اسکے اجزاء کا معائنہ کسی بھی ذریعے سے کیا جا سکتا ہے، اسکی تیاری میں کوئی کیمیکل استعمال نہیں ہوتا،اس سے احتجاج کرنے والے کسی ڈاکٹر کو کوئی نقصان بھی نہیں پہنچا۔

Recent Posts

ملائیشین وزیراعظم کی حافظ نعیم سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کی دعوت پر حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت…

2 mins ago

شاہ رخ خان کی بیٹی کا فون نمبر کس نے لیک کیا؟ پتہ چل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے اعتراف کیا ہے کہ اُنہوں نے میگا سٹار…

28 mins ago

کونسا مشہور اداکار انوشکا سے محبت کرتا تھا؟ کرن جوہر کے انکشاف پر اداکارہ حیران پریشان ہوگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی…

31 mins ago

کیا پی ٹی آئی شنگھائی تعاون تنظیم کو بھی سبوتاژ کرنا چاہتی ہے؟ شیری رحمان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے…

34 mins ago

غیرمعیاری چاولوں کی ایکسپورٹ؛ 72 رائس ملز کیخلاف تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مختلف ممالک میں ناقص اور غیر معیاری چاولوں کی ایکسپورٹ کے حوالے…

42 mins ago

کہیں چار لوگوں کا قافلہ بھی نظر نہیں آیا، ہم تو بہت پرسکون اور چِل ہیں: عظمیٰ بخاری کا اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج پر رد عمل

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں…

43 mins ago