ماں کے علاج کے لیے جوکربننے والی طالبہ کی آخرکارسن لی گئی ۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر سڑکوں پر جوکر بن کر ماں کا علاج کروانے والی میڈیکل کی طالبہ صائمہ کے گھر ڈپٹی کمشنرلاہورکا دورہ ۔ تفصیلات وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر سڑکوں پر جوکر بن کر ماں کا علاج کروانے والی میڈیکل کی طالبہ صائمہ کے گھر
ڈپٹی کمشنرلاہورکا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنرلاہورعمرشیرچٹھہ نے فیصل ٹاؤن میں میڈیکل کی طالبہ صائمہ کووزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سےطالبہ کومالی امداد کاچیک اور سِول ڈیفنس میں ڈیلی ویجز پر نوکری کالیٹر بھی دیا گیا ۔ اس موقع پر صائمہ سے گفتگو میں نیک تمناؤں کے ساتھ بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ڈپٹی کمشنر نے جوکر بن کر ماں کا علاج کروانے والی میڈیکل کی طالبہ صائمہ سےملاقات کی ،والدہ کی بھی عیادت کی ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا خصوصی پیغام بھی طالبہ کو پہنچایا۔واضح رہے میڈیکل کی طالبہ صائمہ جوکربن کر،کھلونےبیچ کر ماں کاعلاج کروارہی ہے۔

Recent Posts

ادارے ہمارے اور مینڈیٹ چوروں کے بیچ نہ آئیں، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور

مانسہرہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختوبخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اعلان کرتا ہوں کہ…

5 hours ago

پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کرنے…

5 hours ago

رواں ہفتے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

لاہور (قدرت روزنامہ) این ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کی ہے کہ اسلام آباد…

5 hours ago

محرمِ و الحرام میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے وزارت داخلہ کا بیان آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محرمِ و الحرام میں انٹر نیٹ کی بندش کے حوالے سے ترجمان…

5 hours ago

سولر منصوبہ، پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کے لیے بڑا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کے لیے 2 بڑے سولر منصوبوں کااعلان کردیا…

6 hours ago

اللہ کرے عمران خان اے پی سی میں شرکت کے بیان پر قائم رہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اےپی سی…

6 hours ago