اداکارہ ثناءجاوید کی ایسی تصویر سامنے آگئی جس سے سوشل میڈیاپرتنقید کاطوفان آگیا

کراچی (قدرت روزنامہ)ملکی معروف اورخوبرواداکارہ ثنا ء جاوید نے اپنے کیرئیرکے آغاز میں ہی اتنی کامیابیاں سمیٹ لی ہیں جس کے بعد اب بھی وہ لگن اورمستقل مزاجی سےکام کرتی ہیں۔اپنی اداکاری کے حوالے سے اداکارہ نے کہا کہ میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ ہر پراجیکٹ میں ملنے
والے کردار کو حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھائوں اور وہ اس وقت تک میرے پرستاروں کے ذہنوں پرنقش رہے جب تک میرا کوئی نیا پراجیکٹ آن ایئر نہ ہو جائے ۔دیگر اداکاروں کی طرح اداکارہ ثناء جاوید کا بھی نیا فوٹو شوٹ ہوا ہے جس میں وہ ایک لال رنگ کی ساڑھی پہنی دکھائی دی ہیں۔اداکارہ کے اس فوٹو شوٹ میں ان کے لباس کا گلا کافی زیادہ کھلا ہوا ہے پر صارفیین نے بہت تنقید کی ہے ۔صارفین نے اداکارہ کے شوہر عمیر جیسوال کو بھی پوسٹ پر کمنٹس کے ذریعے تنقید کا نشانا بنایا ہے ۔اسکے بعکس اداکارہ کے اس شوٹ کو بہت سے لوگوں نے بے حد پسند بھی کیا ہے اور ان کی خوبصورتی کی داد رسی بھی کی ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل ثنا جاوید نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ شوبز میں بعض لوگوں کو جو کامیابی کئی سال گزارنے کے بعد ملتی ہے وہ مجھے اپنے کرئیر کے آغاز پر ہی مل گئی ہے اور میں اس کے بعد غافل ہونے کی بجائے مزید محنت سے کام کر رہی ہوں اور اپنے موجودہ مقام کو نہ صرف برقرار رکھوںگی بلکہ اس میں مزید بہتری بھی لانے کا عزم کر رکھاہے۔

Recent Posts

صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو منگل کو بلوچستان کا دورہ کریں گے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو…

8 mins ago

قلات سے اغوا ہونے والا شخص کوئٹہ سے بازیاب

قلات(قدرت روزنامہ)قلات لیویز فورس کی بہت بڑی کارروائی، قلات سے اغواء ہونے والے شخص کو…

16 mins ago

ڈیرہ بگٹی، مسلح افراد اور امن فورس میں فائرنگ کا تبادلہ، 2رضاکار جاں بحق، 5 زخمی

ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)ضلع بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے اوچھڑی میں مسلح افراد اور…

23 mins ago

کوئٹہ، لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کی احتجاجی ریلی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ فار مسنگ پرسنز اور جبری طور پر لاپتہ کئے گئے اہلخانہ کے زیر…

34 mins ago

تربت، ڈگری کالج روڈ پر اقوام متحدہ کی گاڑی الٹ گئی،ایک شخص زخمی

تربت(قدرت روزنامہ)تربت ڈگری کالج روڈ پر اقوام متحدہ کی گاڑی الٹ گئی،ایک شخص زخمی ہوگئے…

41 mins ago

پنجگور ،ڈکیتی مذاہمت پر فائرنگ ، ایک شخص زخمی، ڈاکو لا کھو ں روپے لے اڑے

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے سریکوران سی پیک روڈ پر واقع عجواہ ہوٹل میں ڈکیتی کی…

47 mins ago