میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مجوزہ بل کو مسترد کرتے ہیں، بلاول

(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مجوزہ بل کومسترد کردیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ حکومت میڈیا ٹریبونل سے تنقید کرنے والوں کی آوازوں کو دبانا چاہتی ہے۔ میڈیاڈویلپمنٹ اتھارٹی کامجوزہ بل آزادی صحافت کا خاتمہ کردے گا۔

یہ بھی پڑھیں: صحافت کے بغیر جمہوریت نامکمل ہے، شہباز شریف

انہوں نے کہا کہ مجوزہ بل کی منظوری کیخلاف جدوجہد میں صحافی برادری کے ساتھ کھڑا ہوں۔ پیپلزپارٹی کالے قانون کیخلاف صحافیوں کے احتجاج میں شریک ہوگی۔ حکومت اپنی ناہلی کی وجہ سے میڈیا پر پابندیاں لگانا چاہتی ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ سرکاری ملازمین کی ایک کمیٹی کو مالک ومختاربنا دینا منظور نہیں ہے۔

Recent Posts

خضدار،BMEمیں غیرمقامی انجینئرز کی تعیناتی،حکومت بلوچستان نوٹس لیں، ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن

خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن خضدارکے رہنماؤں نے بولان مائننگ انٹرپرائز میں مقامی انجینئرز…

4 mins ago

لاپتہ دلجان کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کا خضدار آر سی ڈی شاہراہ کو احتجاجاًبند کرنے کا اعلان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)لاپتہ دلجان کے لواحقین نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان…

9 mins ago

کوئٹہ، بلوچستان میں معیاری تعلیم کی ترویج و ترقی میں نصاب کا کردار کے عنوان کے تحت اجلاس کا انعقاد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سینٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ اور بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے زیر…

13 mins ago

خضدار، بجلی کا مصنوعی بحران، اربوں روپے کی فصلیں سبزیاں و باغات تباہ

خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان بھر میں بجلی کی مصنوعی بحران زمینداروں کےاربوں روپئے کی فصلیں سبزیاں ,ٹماٹر…

19 mins ago

ادارے ہمارے اور مینڈیٹ چوروں کے بیچ نہ آئیں، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور

مانسہرہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختوبخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اعلان کرتا ہوں کہ…

6 hours ago

پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کرنے…

6 hours ago